

Loading content...
جیسے اسلام نے اچھے کھانے اور لذیذ کھانوں پر پابندی نہیں لگائی مگر اس پر حلال وطیب ہونے کی شرط رکھی ہے یعنی کمائی کے بھی ذرائع غلط نہ ہوں اور اس میں سے حقوق اللہ اور حقوق العباد میں سے کوئی حلق تلف بھی نہ ہو اور طاہر بھی ہو اور حفظانِ صحت کے اصولوں کیخلاف بھی نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار