

Loading content...
انسانیت کی اس فطری تقسیم کے پیش نظر ہر دین ومذہب اپنے اندر دونوں اقسام کے لوگوں کیلئے گنجائش رکھتا ہے یعنی اگر کوئی زر زن زمین کا پیاسہ ہے تو اس کیلئے ایسے آسان اصول دیا ہے کہ وہ اپنی پیاس کو مذہبی قوانین کے اندر رہ کر بجھا سکے اور موت کے بعد کسی بڑی سزا سے ہر ممکنہ حد تک بچ سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار