

Loading content...
دوسری طرف ایک طبقہ ایسا ہوتا ہے جو دین کے اعلیٰ درجات اور بلند مقامات کا متمنی ہوتا ہے جو اس دنیا کے لذات کو فانی سمجھتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ وہ جو کچھ یہاں استعمال کر رہا ہے وہ آخرت ہی سے اٹھا کر اسے فانی میں بدل کر دیا جا رہا ہے اس لیے وہ یہاں کم سے کم خرچ کرکے اپنا زیادہ سے زیادہ حصہ آخرت میں محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار