

Loading content...
میں جس دور میں علم الادیان کے مطالعہ میں مصروف تھا تو میں نے بھی ان کی کمپیریٹو سٹڈی Comparative Study کی تو اس وقت مجھے یہ معلوم ہوا کہ دنیا کے جتنے مذاہب وادیان ہیں ان میں سے ہر دین ومذہب بیک وقت تبلیغی و غیرتبلیغی دین ہے۔اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ اسلام تبلیغی دین ہے تو یہ بات درست نہیں ہے اور کہے کہ اسلام صرف غیرتبلیغی دین ہے تو بھی یہ بات درست نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار