

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ جس دین کو اگر پوری انسانیت پر اپلائی Apply کر دیا جائے تو اس سے معاشرے میں فطری معاشرتی معاشی عمرانی یا انسانی ترقیاتی معاملات میں کوئی فساد یعنی کوئی خلل واقع نہ ہو اور غیرتبلیغی دین ومذہب وہ ہوتا ہے جو اس کے برعکس ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار