

Loading content...
جن لوگوں نے جملہ مذاہب وادیان کی کمپیریٹو سٹڈی Comparative Study کی ہے وہ جانتے ہیں کہ جملہ رائجہ ادیان کی دو واضح اقسام موجود ہیں یعنی اس دور میں جملہ ادیان کو دو قسموں میں تقسیم کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار