

Loading content...
اس مقام کو پہچاننا ہو تو یوں ہے کہ تسخیر نفس کا مقام محتاجِ توجہ ہے یعنی تسخیر نفس کے بعد نفس کو جس طرف متوجہ کیا جائے گا وہ وہی کرتب اور کارنامے دکھائے گا یہ نہیں کہ جسم انسان بلکہ مکمل انسان ہی مافوق الفطرت ہستی بن جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار