

Loading content...
مقامِ ولایت نبوت ورسالت وامامت وغیرہ سے بہت ارفع واعلیٰ ہے اس لیے کسی کے کرتب دیکھ کر ولی اللہ کہہ دینا ہرگز جائز نہیں ہاں ولایت عمومی کا مقام اور ہے یہ دنیا والے کرتب دکھاتے ہیں یہ تو تسخیر نفس کے کارنامے ہیں اور تسخیر نفس اطمینان نفس کا مقام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار