

Loading content...
اب نزولِ آیت کے بعد ایک مرتبہ نہیں لاکھ مرتبہ حالت نماز میں زکوٰة دینے کے بعد اس اشارے میں نہیں آئے گا جیسا کہ اس آیت کے نزول کے بعد اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز میں رکوع وسجود میں بہت کچھ دیا مگر جو دے چکا تھا ولی وہی کہلایا بعد والے تابع ہوئے مگر آیت نے ان کا اعلانِ ولایت نہیں کیاورنہ آج بھی نماز میں انگوٹھی یا کوئی قیمتی چیز بطور زکوٰة دے کر انسان ولی بن جاتا مگر یہ ولایت خود خلافِ عقل ہے کہ کردار جیسا بھی ہو سو دو سو کی انگوٹھی دی اور ولی اللہ بن گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار