

Loading content...
اللہ بھی ولی ہے اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ولی ہیں اور وہ ذ ات جس نے نماز میں حالت رکوع میں انگوٹھی زکوٰة میں دی وہ بھی ولی ہیں اور ان کے علاوہ کوئی ولی نہیںیعنی اللہ نے خود اور اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو واضح ولی فرمایا ہے اور آخری ولی کی صفت بیان کی ہے کہ جس نے یہ کام کیا ہے وہ بھی ولی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار