

Loading content...
پاک وہند میں اکثر ضعیف العقیدہ لوگ ایسے کارنامے کو اور کرتب دیکھ کر ولایت کے قائل ہو جاتے ہیں حالانکہ مقام ولایت مقام نبوت وامامت سے بھی بلند ہے کیونکہ خالقِ کائنات نے پورے کلامِ پاک میں کہیں بھی نبی یا امام ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ہاں ولی ہونے کا اعلان کئی مقامات پہ فرمایا ہے مثلاً انما ولیکم اللہ و رسولہ الخ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار