

Loading content...
تسخیر نفس تک کے مراحل تمام عالم انسان کے لیے طے کرنا اور حصولِ قویٰ اور تاثرِ قویٰ میں یکساں ہیں ہر انسان چاہے وہ کسی مذہب و ملت کا ہے تسخیر نفس کر سکتا ہے اور مافوق الفطرت امور سرانجام د ے سکتا ہے اسی لئے دائرہِ اسلام میں یا دائرہِ اسلام سے خارج افراد جو بھی ہوں ان میں مافوق الفطرت امور کے ظہور سے انہیں ولی اللہ نہیں کہنا چاہیے کیونکہ مقام ولایت تسخیر نفس سے بہت بلند ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار