

Loading content...
روحانیت کے حصول کی بنیاد نفس کو زیر کرنا ہے اور نفس کو زیر کرنے کا سب سے بڑا اور سریع الاثر نسخہ ارتکازِ کلی ہے اب آپ خود سوچیں کہ اگر انسان دماغ کا ارتکاز پیدا کرتا ہے تو یہ سب سے اعلیٰ قوت کا حامل ہو جاتاہے اور اگر کسی شخص کا کلی ارتکاز اللہ عزوجل پر ہو جائے تو کیا ہوگا؟ میں سمجھتا ہوں اس کیلئے یہ پوری دنیا ایک چھوٹی سی گیند سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی کہ جس سے بچہ کھیلتا ہے اور وہ اسے حسب منشا الٹا پلٹا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار