

Loading content...
اس بحث کا نتیجہ یہ ہے کہ محنت کرنے والا چاہے کوئی بھی ہو عجائبات کا مشاہدہ کر سکتا ہے مثلاً غیب کی خبریں دینا ہوا میں اڑنا پانی پہ چلنا طے الارض غیب سے رزق پانا شفا دینا دور رہ کر مدد کرنا یہ کام تو بلاامتیاز مذہب وملت ہر فرد کر سکتا ہے کیونکہ اللہ کا ارشاد ہے انی لا اضیع عملا عامل کیونکہ وہ کسی کا عمل ضائع نہیں فرماتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار