

Loading content...
سکتا ہے بعض اوقات روح منشیات کی وجہ سے بھی جو بے خودی ہوتی ہے اس سے بھی اپنے عالم اصل کی طرف چلی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہاں کے عجائبات بھی دکھاتی ہے اسی لیے ولیم کروکس کا کہنا ہے کہ الکحل اور کلور فارم سے بھی عجائبات دکھانے والی صوفیانہ بے خودی پیدا ہوجاتی ہے۔بعض جاہل لوگ منشیات سے بے خود ہوکر جو مشاہدہ کرتے ہیں اسے بھی روحانی سیر کا نام دیتے ہیں حالانکہ یہ سراسرجہالت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار