

Loading content...
عطا دو طرح کی ہے ایک عطائے عمومی اور دوسری عطائے خصوصی اسے اس طرح سمجھ لیں کہ عطائے دنیاوی اور عطائے اخروی جو عطائے عمومی ہے وہ ہر شخص کو ملتی ہے اسی لیے ارشاد ہے من یعش عن ذکر الرحمان نقیض لہ شیطانا فہو قرین (زخرف36) …یہی قرین ہمزاد ہے اور یہ بھی یونہی نہیں مل جاتا بلکہ ان کی طلب پر انہیں عطائے مسلطی کی طرح ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار