

Loading content...
میں ان دونوں کے مابین پہچان یہ سمجھتا ہوں کہ جب عالم خواب میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآہل وسلم کی یاائمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام میں سے کسی نور الٰہی کی زیارت ہوتی ہے تو اس کی دو صورتیں ہوتی ہیں نمبر ایک انہیں صحابہ خاص وعام میں دیکھا جاتا ہے جس نے ایسی زیارت کی ہے تو اس نے دائرہ رحمانیت کے اندر رہ کر رحمانیت کے ماتحت دیکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار