

Loading content...
بات یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ نے اپنے دو نام پیش کیے ہیں ایک ہے رحمان دوسرا رحیم اس کی رحمانیت کا دائرہ پوری کائنات پر محیط ہے یعنی وہ بلاامتیاز مذہب وملت سب کیلئے رحمان ہے اور اسکی رحمانیت سے ہر کوئی استفادہ کر سکتا ہے مگر وہ کسی غیرمومن کیلئے رحیم نہیں ہے کیونکہ رحمانیت سے ہر کوئی استفادہ کر سکتا ہے مگر وہ کسی غیرمومن کیلئے رحیم نہیں ہے کیونکہ رحمانیت کا تعلق اس دنیا سے ہے اور رحیمیت کا تعلق آخرت سے ہے اور کائنات کی کچھ چیزیں رحما نیت کے ماتحت ہیں اور کچھ چیزیں رحیمیت کے ماتحت ہیں اور نے اعمال کی دنیا میں دنیا کی ہر چیز رحمانیت کے ماتحت قرار دی ہوئی ہے اس لیے اس سے ہر شخص فائدہ اٹھا سکتا ہے مگر اخروی طور پر صرف مومن فائدہ اٹھا سکتا ہے کیونکہ یہ چیزیں رحیمیت کے ماتحت ہیں اسی لیے وہ فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار