

Loading content...
پھر یہ علم یورپ تک محدود نہ رہ سکا اور فوراً امریکہ پہنچا یعنی 1858ء میں امریکہ میں یہ علم متعارف ہوا اور 1872ء میں برطانیہ میں Spiritualism کی بنیاد پڑی تو پھر ہوم سرکلز Home Circles اور سوسائٹیز Societies بنتی گئیں Mediums یعنی وسیط متعارف ہوئے اور اسی سے پھر دیگر مغربی علوم نکلتے گئے ٹیلی پیتھی بلور بینی اور شمع بینی کی مشقیں اسی فارمولے پر بنائی گئیں اور ان کے ماہرین کو علیحدہ علیحدہ نام ملے مثلاً Hypnotist یا Spiritualist یا Misorist وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار