

Loading content...
ڈاکٹر مسمائرے نے واپس آکر مسمائرازم کی بنیاد رکھی 1775ء میں اس نے اس پہ ایک تحقیقی مقالہ پیش کیا جو بہت مقبول ہوا جس کے بعد مسمریزم کا نام دنیا کے سامنے آیا اس کے بعد اسے سپرچوئل ازم Spiritualism کا نام ملا اور اسی کی ایک شاخ کو یا یوں سمجھیں اسی کو ہپناٹزم Hypnotism کا نام بھی دیا گیا کیونکہ اس میں نوم ترجعی کا وقوع ہوتا تھا اس لیے اسے یہ نام ملا کیونکہ ہپناٹزم Hypnotism لاطینی لفظ ہے جس کے معنی ہیں نیند اس طرح یہ علم وہاں پہنچا اور اسے علم روح بنا کر پیش کیا گیا حالانکہ جو چیز وہ یہاں سے لے گیا تھا اس کی آخری حد ہمزاد ہی تھا اور وہ ناشناس اسی کو سب کچھ سمجھ بیٹھا لیکن آج جب ہم سپرچوئل ازم کی مشقوں کے اصول دیکھتے ہیں تو ہمیں تصوف ہی کی طرح لگتے ہیں کیونکہ ان کا ماخذ تصوف ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار