

Loading content...
یورپ میں روحانیت کو متعارف کرانے کا سہرہ Dr. Mesmer, Franz Friedrich Anton کے سر ہے جو 1734 عیسوی میں جرمنی کے شہر کونسٹینس Constance کے قریب پیدا ہوا اور Vienna University ویانا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی اور ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا بعدازاں اس نے اپنی توجہ روحانیت کی جانب مبذول کی اور اس پر تحقیق کا کام شروع کیا اس تحقیق کے ضمن میں اس نے ہنگری کا دورہ کیا کیونکہ اسے معلوم ہوا کہ وہاں بگتاشی ازم کے لوگ روح کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں ڈاکٹر مسمائرے بوڈاپسٹ (جو ہنگری کا کیپیٹل ہے) میں پہنچا وہاں بابا گلش بگتاشی رحمة اللہ علیہ کا ایک بہت بڑا حلقہ ارادات
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار