

Loading content...
بابا گلش بگتاشی رحمة اللہ علیہ یہی تصوف لے کر یورپ میں داخل ہوئے وہاں اسے کافی پذیرائی بھی ملی ان کے بعد اس کا احیاء بابا حاجی قندش بگتاشی رحمة اللہ علیہ نے کیا اٹھارہویں صدی کے وسط میں بابا حاجی قندش بگتاشی Naghi Kantzsa ناغی کنٹزسا کے شہر میں رہائش پذیر ہوئے اور اس سلسلے کو آگے بڑھایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار