

Loading content...
صوفیائے ترکی کے قیامِ ارتکاز کا ایک علیحدہ انداز تھا ان میں سے ایک طریقہ جو سب سے اہم تھا وہ تھا سماع کے دوران ایک مقام پہ لٹو کی طرح آہستہ آہستہ گھومنا اس سے انسان زمین کے مرکز سے ایک لائن میں آجاتا تھا اور زمین کی کشش ثقل یا Gravitation Force سے آزاد ہونے لگتا تھا اور اس سے جو استغراق اور ارتکاز کا عالم پیدا ہوتا تھا وہ انسان کو آسمان کے روحانی مراکز سے منسلک کر دیتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار