

Loading content...
اس فرقے کے لوگ عشرۂ محرم بھی مناتے ہیں اور ماتمی جلوس بھی نکالتے ہیں اور ان کا مرکز بکتاشیہ میں تھا ان کے عقائد کے بارے میں دیکھنا ہو تو حاجی فصل اللہ کی کتاب جاویداں یا حاجی فرشتہ اوفلو کی کتاب عشق نامہ دیکھی جا سکتی ہے کیونکہ یہی اس فرقہ تصوف کے بنیادی کتب ہیں۔بعض لوگوں نے انہیں بدنام کرنے کیلئے یہ بھی ان پر الزام لگایا ہے کہ یہ فرقہ نماز اور روزے سے غافل رہتا ہے بلکہ گناہ سمجھتا ہے حالانکہ یہ بات جھوٹ اور تہمت کے علاوہ کچھ نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار