

Loading content...
جیسے احادیث سے منطقی نتیجہ نکالتے تھے کہ نور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم من نور اللہ ہے اور امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کا نور من نور النبی ہے اس لیے ان میں ایک طرح کی وحدت ہے اور ان کا علیحدہ علیحدہ جو وجود ہے یہ بھی حقیقت ہی ہے نہ کہ اعتباری
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار