

Loading content...
یورپ میں روحانیت کے جانے کے وجوہات یہ ہیں کہ ترکی کے سلطان اور خان عثمانی کے ایک پیر ومرشد تھے جن کا نام نامی تھا حاجی سید محمد بکتاش رحمة اللہ علیہ بن سید ابراہیم رحمة اللہ علیہ ان کا زمانہ 1254ء تا 1337 کا ہے جناب سید محمد بکتاش رحمة اللہ علیہ شیخ احمد یسوی رحمة اللہ علیہ کے مرید تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار