

Loading content...
ہمزاد جسے اصطلاحِ تصوف میں لطیفہ نفس کہا جاتا ہے انگلش میں Duplicate اور عربی میں قرین کہا جاتا ہے اس کے بارے میں احادیث میں آیا ہے کہ ہر انسان جس وقت پیدا ہوتا ہے اس وقت اس کے ساتھ ایک شیطان (سفلی وقت) بھی پیدا ہوتا ہے جو انسان کا ہمشکل ہوتا ہے لیکن جب انسان مرتا ہے تو یہ دنیا میں رہ جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار