

Loading content...
اس دور میں حاضرات ارواح کے جو مظاہرے مغعرب میں ہو رہے ہیں وہ روح کا حضور نہیں ہوتا بلکہ اسی شیطان ہمزاد کو حاضر کیا جاتا ہے اور مغربی سپر چولسٹس Spiritualists جسے رو ح کے طور پر متعارف کروا رہے ہیں وہ روح نہیں ہمزاد ہے جسے Duplicate کہتے ہیں مغربی Spiritualists نے روحانیت کا جو دعویٰ کیا ہے وہ غلط ہے کیونکہ وہ ہمزاد کو روح سمجھے ہوئے ہیں اور یہ ان کی غلط فہمی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار