

Loading content...
میں نے گزشتہ اوراق میں جو نان مسلم کے واقعات لکھے ہیں وہ سب تسخیر ِ ہمزاد کے کارنامے تھے جو تسخیر نفس سے بھی قبل مسخر کیا جا سکتا ہے اس دور میں نان مسلم اسے تین چار ماہ سے دو تین سال تک محنت کرکے حاصل کرتے ہیں مگر اسلامی روحانی مشقوں سے یہ تین دن سے لے کر چالیس دن کے اندر مسخر کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار