

Loading content...
تسخیر نفس سے ہر شخص بلاامتیاز مذہب وملت طے الارض بھی کر سکتا ہے پانی پہ چل سکتا ہے ایک وقت میں کئی مقامات پر موجود ہو سکتا ہے بیماریوں کو شفا دے سکتا ہے فتح باطنی سے غیب کی خبریں دے سکتا ہے الغرض بہت سے ناممکن کام اس کے لیے ممکن ہو جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار