

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ جب انسان یہ سفر شروع کرتا ہے تو اس میں کشف قلوب یعنی ٹیلی پیتھی Telepathy کا حصول بھی ہوتا ہے ہپناٹزم Hypnotism (کشف العیون) کا بھی حصول ہوتا ہے پیراسائیکالوجی (Parapsychology تصرف) بھی حاصل ہوتاہے اور تسخیر نفس کے بعد حصولِ ہمزاد بھی ہوتا ہے جسے عربی میں قرین اور انگلش میں ڈپلی کیٹ Duplicate کہتے ہیں وہ بھی حاصل ہوتاہے اس سے آگے جنات بھی مسخر ہو جاتے ہیں اور اس کے بعد روحانی قوتیں یعنی موکلات بھی مسخر ہوتے ہیں اس کے بعد کہیں جاکر منزل مراد حاصل ہوتی ہے اور عارف کامل ان میں سے کسی چیز پر اکتفیٰ نہیں کرتا بلکہ اس کے سامنے ایک اعلیٰ منزل ہوتی ہے اور وہ جب تک اسے حاصل نہ کر لے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا مگر کم ظرف لوگ ان میں سے کسی ایک چیز پر اکتفیٰ کر لیتے ہیں اور یہاں رک کر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار