

Loading content...
ازم ہے ان میں ارتکاز کو بڑی اہمیت حاصل رہی ہے کیونکہ اس زمانے کی مقدس کتابوں میں یوگ ودیا (آسمانی قوتوں کی ملاقات کا علم) پران یاما (حصولِ روح) گیان دھیان جیسی اصطلاحات کو ہر بچہ جانتا ہے آگ پر ارتکاز (جس پر شمع بینی کی بنیاد ہے) زرتشت کے ہاں واضح نظر آتی ہے سورج پر ارتکاز (جس پر شمس بینی کی بنیاد ہے) ہندو دھرم میں واضح نظر آتا ہے یکسوئی اور مراقبہ (جسے حضورِ قلب کہتے ہیں) بدھ ازم کا آج بھی حصہ ہے حبس دم یوگا کا حصہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار