

Loading content...
دنیا کے جتنے مذاہب ہیں ان میں روحانیت کے حصول کا ذریعہ ارتکاز ہی رہا ہے مگر یہ بات انہوں نے راز کی طرح مخفی رکھی تاکہ کسی نااہل کے ہاتھوں میں یہ تلوار نہ آئے تاکہ کوئی بے گناہ نہ مارا جائے یعنی کسی نادان کو کوئی دینی طور پر ہلاک نہ کر دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار