

Loading content...
جس دن عدالت میں اس سادھو کی پیشی ہوتی ہے اس کو ہتھکری لگا کر کچہری میں لاتے ہیں سادھو کے دونوں ہاتھوں میں ہتھکڑی لگی ہوتی ہے اور زنجیر کا دوسرا سرا پولیس کانسٹیبل کی بیلٹ میں ہوتا ہے کچہری کے احاطہ میں بیٹھ جاتے ہیں سماعت میں کچھ دیر ہوئی سادھو نے کانسٹیبل سے کہا کہ مجھے سردی لگ رہی ہے کمبل دو اسے کمبل فراہم کیا گیا وہ کمبل اوڑھ کر لیٹ گیا کچھ دیر بعد جب سماعت کیلئے آواز پڑتی ہے تو پولیس مین سادھو کو جگانے کیلئے ہتھکڑی کی زنجیر ہلاتا ہے زنجیر کانسٹیبل کے ہاتھوں میں آجاتی ہے کمبل ہٹاتا ہے تو یہ دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے کہ سادھو غائب ہے۔بعد میں انگریز گورنر نے انگلینڈ کے اس ہوٹل سے بذریعہ ٹیلی فون تصدیق کی کہ اس تاریخ کو اس خاص وقت میں یہاں سے کوئی کھانا لے گیا تھا تو ہوٹل کی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ واقعی ایک سادھو مذکورہ وقت پر دو آدمیوں کا کھانا لے کر گیا تھااب آپ خود سوچیں کہ یہ کارنامہ کس کا ہے؟ ان واقعات سے ثابت ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار