

Loading content...
انگریز گورنر نے فرمائش کی کہ میں کرامات تب تسلیم کروں گا اگر ہندو سادھو انگلینڈ کے فلاں ہوٹل سے ہمارے لیے اسی وقت کھانا منگوا دے ہندو سادھو نے ہر دو کو جھونپڑے کے اندر جانے کا اشارہ کیا مجسٹریٹ اور گورنر صاحب جب جھونپڑے کے اندر داخل ہوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ د و آدمیوں کیلئے واقعی انگلینڈ سے منگوایا ہوا کھانا رکھا ہے کراکری وغیرہ پر اسی ہوٹل کا نام بھی لکھا ہوا ہے جس ہوٹل کے کھکانے کی انگریز گورنر نے فرمائیش کی تھی المختصر انگریز گورنر نے تاریخ اور وقت نوٹ کر لیا کھانے سے فارغ ہوکر اسی پہاڑی پر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار