

Loading content...
ہندو جوگی نے مجسٹریٹ کو جھونپڑی کے اندر جانے کا اشارہ کیا مجسٹریٹ جھونپڑی میںداخل ہوا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہان ایک میز کرسی لگی ہے اور ایک آدمی کیلئے گرما گرم چائے رکھی ہے اس نے چائے نوش کی اور سادھو کا شکریہ ادا کرکے واپس ریسٹ ہائوس پہنچ گیا اب انگریز گورنر کے سامنے اس نے ہندو ازم کے حق میں پرزور دلائل دیئے اور ہندو سادھو کا واقعہ بطور مثال سنایا کہ وہ بھگوان کے کس قدر قریب ہے اس بحث میں ہر دو نے فیصلہ کیا کہ ایک مرتبہ دونوں اکٹھے جاکر ہندو سادھو کے چمتکار کا معائنہ کریں گے چنانچہ وہ دونوں مل کر پہاڑی کے دامن میں ہندو سادھو کے پاس پہنچے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار