

Loading content...
ذرا دور نکل گیا آسمان پر بادل آگئے او ربارش ہونے لگی ریسٹ ہائوس دور تھا قریب ہی اسے ایک جھونپڑا نظر آیا وہ پناہ لینے کی خاطر اس جھونپڑے کے قریب گیا دیکھا کہ ایک سادھو آسن جمائے آلتی پالتی مارے مصروفِ ریاضت ہے مجسٹریٹ کے پناہ طلب کرنے پر اس ہندو سادھو نے پوچھا مہاراج بندہ آپ کی کیا سیوا کر سکتا ہے؟ مجسریٹ نے جواب دیا کہ میں مریض آدمی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار