

Loading content...
ایک شخص نے ایک وقت میں یورپی ممالک کے مختلف شہروں میں چار افراد سے ملاقات کی اور وقت ایک ہی تھا ایک کو جرمنی میں ایک کو برطانیہ میں ایک کو سوئٹزر لینڈ میں اور ایک کو سپین میں ملا سبھی کا وقت ملاقات ایک ہی تھا ایک شخص بیک وقت چار مقامات پر کیسے ملاقات کر سکتا ہے خود یوریپن سائنسدان حیران ہیں مگر یہ تسخیر نفس کا محیر العقول واقعہ ہے جس سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار