

Loading content...
سکتا ہوں مدعی تبت کا نان مسلم تھا پھر اس نے مظاہرہ کیا اور بھٹی روشن ہوئی جب درجہ حرارت 500 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا تو وہ شخص بغیر کپڑے اتارے اس بھٹی میں داخل ہوگیا تقریباً آدھ گھنٹہ بھٹی میں رہا اس کے کپڑوں کا ایک تار بھی نہ جلا جب کہ بکرے کی ایک ٹانگ اس بھٹی میں گئی تو فوراً ہی وہ کوئلہ ہوگئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار