

Loading content...
تھا امام کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اچھا تم یہ انڈہ لو اور وہیں واپس رکھ دو جہاں سے ہم نے اٹھایا ہے یہ سن کر اس نے سر جھکا کر اقرارِ عجز کیا کہ یہ کام میرے بس کا نہیں ہے تو فرمایا کہ دیکھو جہاں تک تمہارا علم کام کر سکتا ہے وہاں تک ہمارا ہاتھ جا سکتا ہے وہ فوراً قدموں میں گر گیا اور کلمہ بھی پڑھ لیا اس کے بعد سرکار نے فرمایا ذرا یہ تو بتائو کہ تمہیں یہ بات یہ قوت کہاں سے ملی ہے کیسے حاصل ہوئی ہے تو اس نے عرض کیا آقا یہ قوت مجھے تسخیر نفس سے حاصل ہوئی ہے نفس کی مخالفت نے مجھے یہ علم دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار