

Loading content...
محافظانِ اسلام کے ساتویں تاجدار علیہ الصلوات والسلام کے حضور جب یہ عریضہ پیش ہوا تو بنفس نفیس وہاں تشریف لے گئے اور اس ہندو کو سامنے بٹھا کر فرمایا میں ہاتھ دراز کر رہا ہوں جب ہاتھ واپس آئے تو بتانا کہ اس میں کیا ہے اس نے قبول کیا آپ نے دست مبارک دراز فرمایا مٹھی بند ہوئی وہ بند مٹھی اس کے سامنے لاکر فرمایا بتائو اس میں کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار