

Loading content...
درست پایا کہ واقعی وہ غیب کی خبریں دیتا تھا اور ہر خبر عین واقعے کے مطابق تھی وہ شخص ہندو تھا اسی کے زیراثر اہل اسلام میں سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ہندو دھرم کو انپانے لگے نام نہاد خلیفہ وقت کا دماغ چکرا گیا آخر بابِ مدینة العلم پہ دستک دینا پڑی کہ اے وارث ومالک تطہیر آپ کے اجدادِ طاہرہ کا دین ہے اور اب رسوائی کا سامنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار