

Loading content...
تسخیر نفس کی منزل وہ منزل ہے کہ جہاں تک بلاامتیاز مذہب و ملت ہر شخص جا سکتا ہے کیونکہ نفس کو تسخیر کرنا صرف اسلام ہی میں مفید نہیں بلکہ ہندو بدھ مت عیسائی یہودی حتیٰ کہ لامذہب بھی اس سے استفادہ کر سکتا ہے اور ماورائی قوتوں کو حاصل کر سکتا ہے تاریخ کے اوراق میں ہزاروں واقعات پھیلے ہوئے ہیں کہ غیر مذاہب کے لوگوں نے تسخیر نفس سے وہ قوتیں حاصل کیں کہ اہل اسلام بھی ریجھ گئے مثلاً دورِ آئمہ علیہم السلام ہی کو دیکھ لیں بنی عباس کے حکمرانوں کو بار بار ایسے لوگوںسے سابقہ پڑتا رہاایک مربتہ ایک شخص نے دربار میں آکر اپنے عالم الغیب ہونے کا دعویٰ کیا ہزاروںلوگوں نے امتحان لیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار