

Loading content...
سب سے پہلی سیڑھی تو ہے اس کی خواہش کو سمجھنا اس کی خواہشات کی پہچان اور اس کی تسخیر کا عزم قوی اس کے بعد ہی تزکیہ نفس تزکیہ نفس کے بعد ہے مجاہدہ نفس پھر ہے تسخیر نفس اور آخری منزل ہے قتل نفس اس کے بعد ہے منزلِ مقصود لیکن یہ بات نہیں بھولنا چاہیے کہ تسخیر نفس کی منزل اتنی اونچی نہیں کہ اولیاء اللہ کے علاوہ کوئی نہ جا سکے بلکہ اس منزل تک ہر شخص بلاامتیاز مذہب وملت پہنچ سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار