

Loading content...
جب نفس کے ہاتھ سے قوتوں کے خزانے نکل جاتے ہیں تو یہ مسخر ہو جاتاہے اس کی تسخیر منزل کی طرف پہلا قدم ہے ہاں اس کی تسخیر کے بھی کچھ مرحلے ہیں اس نفس کی تسخیر تک بھی چند سنگ میل ہیں جن سے اس کی تسخیر کو پہچانا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار