

Loading content...
یہ یاد رہے کہ عرفانیات کے سفر میں فنس کو قید کر لینا پہلی منزل ہے تسخیر نفس انسان کو ولی بنا دیتی ہے صوفیائے کرام کے اورا د و اذکار واشغال وغیرہ کوقریب سے دیکھیں تو آپ کو یہی فلسفہ نظر آئے گا کہ جو اعمال وہ کرتے ہیں جو اشغال انہوں نے وضع کیے ہیں وہ نفس کی بلند فصیلوں پہ کمندیں ڈالنے والے ہیں اس اجیت قوت کو زیرنگوں لانے کے بہترین ذرائع ہیں کیونکہ ریاضت نفس ایک اہم ترین سنگ میل ہے جس سے منزل کا تعین آسان ہو جاتا ہے کیونکہ نفس ناممکن کو ممکن بنا دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار