

Loading content...
قارئین آپ نے علیحدہ علیحدہ اعضاء وحواس کے ارتکاز سے حاصل ہونے والی قوتوں کا اندازہ لگا لیا ہے اب خود سوچیں جن لوگوں نے مکمل اعضاء وحوا س پر ارتکاز کر لیا ہو ان کی قوت کیا ہوگی؟میں سمجھتا ہوں کہ اگر انسان ارتکاز کلی حاصل کر لے نفس کی مغصوبہ قوتیں اس سے مکمل طور پر چھین لے تو پھر وہ کائنات پر متصرف ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار