

Loading content...
اسے خیال خوانی بھی کہا جاتا ہے اس کے حصول سے انسان دوسروں کے دماغ میں اتر سکتا ہے یعنی دوسرے کے دماغ کی زمین میں اپنے خیالات کاشت کر سکتا ہے سینکڑوں ہزارون میل دور تک اپنے پیغامات دوسروںتک پہنچا سکتا ہے اس علم پر مارکیٹ میں بیسیوں کتب Available ہیں جن سے استفادہ ہو سکتا ہی یہ قوت بھی ارتکاز کی وجہ سے انسان اپنے نفس سے حاصل کرتا ہے یعنی اس کی مشقیں بہت مشکل ہیں مگر اثرات بہت بہتر ہیں اس میں شمع بینی کی جاتی ہے حبس دم تو ایک مشہور ومعروف علم کا سرچشمہ ہے یعنی یوگا کی جملہ ورزشیں اس ٹیلی پیتھی میں معاون ہیں اس لیے یوگا کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حبس دم کو تصوف سے نکال دیا جائے تو پھر تصوف میں اثر پذیری رکھنے والا کچھ نہیں بچتا یعنی پھر تصوف بیکار ہے اگرچہ یہ دعویٰ باطل ہے کیونکہ یہ چیزیں بنیادی طور پر تصوف کی ہیں اس لیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار