

Loading content...
اس عظیم خزانے پر انسان نے خود ایک سیاہ ناگ بٹھا رکھا ہے جس کا نام ہے نفس اور اسی نے سبھی قوتیں دبا رکھی ہیں اور خود انسان کو بھی خبر نہیں ہونے دیتا کہ اس کے اندر کتنے دفائین موجود ہیں نفس کی پہلی اور آخری خواہش ہوتی ہے کہ ان قوتوں پر مکمل قبضہ اسی کا ہو اور ان قوتوں کے استعمال کی اسے کھلی آزادی حاصل رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار