

Loading content...
کیونکہ انسان خالق کی وہ تخلیق ہے کہ جسے خود خالق بہ کلامِ خوشی فی احسن تقویم کہتا ہے کہ یہ وہ عظیم مخلوق ہے کہ اس کا قوام ہی بہترین ہے اور اسی انسان پر فخریہ کہتا ہے وہ احسن الخالقین ہے کیونکہ احسن تقویم کا خالق بھی احسن الخالقین ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار